کامن ویلتھ یوتھ گیمز 19 جولائی سے بہاماس میں شروع ہونگے، پاکستان شرکت کرے گا

پیر 29 مئی 2017 09:50

کامن ویلتھ یوتھ گیمز 19 جولائی سے بہاماس میں شروع ہونگے، پاکستان شرکت کرے گا
بہاماس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2017ء) کامن ویلتھ یوتھ گیمز 19 جولائی سے بہاماس میں شروع ہونگے۔ جس میں پاکستانی ایتھلیٹ بھی شرکت کرینگے۔

(جاری ہے)

کامن ویلتھ یوتھ گیمز کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں، گیمز 19 جولائی سے بہاماس میں شروع ہوں گے جس میں چار ایتھلیٹس شرکت کریں گے جن میں تحریم عالم، عائشہ عمران، وقار یونس اور حسن رضا شامل ہیں۔
وقت اشاعت : 29/05/2017 - 09:50:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :