پاکستان نے ورلڈ کپ میں براہ راست کوالیفائی کرنے کا موقع گنوادیا ، ورلڈ ہاکی لیگ میں بھارت کے ہاتھوں 6-1سے شکست

ورلڈ ہاکی لیگ میںپاکستان اب ساتویں پوزیشن کیلئے میچ کھیلے گا،ورلڈ کپ میںکوالیفائی کرنے کیلئے ایشیا کپ جیتنا لازمی

ہفتہ 24 جون 2017 20:22

پاکستان نے ورلڈ کپ میں براہ راست کوالیفائی کرنے کا موقع گنوادیا ، ورلڈ ہاکی لیگ میں بھارت کے ہاتھوں  6-1سے شکست
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جون2017ء) ورلڈ ہاکی لیگ میں بھارت نے پاکستان کو 6-1سے ہرا دیا ، شکست کے بعدپاکستان نے ورلڈ کپ میں براہ راست کوالیفائی کرنے کا موقع گنوادیا ،پاکستان کی طرف سے واحد گول اعجاز احمد نے کہا کہ پاکستان اب ساتویں پوزیشن کیلئے میچ کھیلے گا ، پاکستان کو ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنے کیلئے ایشیا کپ جیتنا لازمی ہوگا ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ورلڈ ہاکی لیگ میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف 6-1سے کامیابی حاصل کی۔ پاکستان کی طرف سے واحد گول اعجاز احمد نے کیا ۔ ورلڈ ہاکی لیگ میںپاکستان اب ساتویں پوزیشن کیلئے میچ کھیلے گا ۔ جبکہ پاکستان کو ورلڈ کپ میںکوالیفائی کرنے کیلئے ایشیا کپ جیتنا لازمی ہوگا ۔ ہاکی ورلڈ کپ اگلے سال نومبر میں بھارت میں کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ بھارت نے گروپ میچ میں پاکستان کویکطرفہ مقابلے میں 1-7سے شکست دی تھی۔
وقت اشاعت : 24/06/2017 - 20:22:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :