پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دسمبرمیں کرکٹ سیریز کا شیڈول طے پاگیا

جمعرات 20 جولائی 2017 22:16

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دسمبرمیں کرکٹ سیریز کا شیڈول طے پاگیا
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2017ء) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین رواں سال کے آخر میں کرکٹ سیریز کا شیڈول طے پاگیا۔

(جاری ہے)

قومی ٹیم دسمبر میں نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی۔ گذشتہ سال پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلا دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی تھی۔
وقت اشاعت : 20/07/2017 - 22:16:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :