ورلڈ الیون کا دورہ پاکستان،ہاشم آملا،عمران طاہر کی آمد کی خبریں گرم

muhammad ali محمد علی جمعرات 17 اگست 2017 23:30

ورلڈ الیون کا دورہ پاکستان،ہاشم آملا،عمران طاہر کی آمد کی خبریں گرم
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار17اگست۔2017ء) پاکستان کرکٹ بورڈ اس وقت ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کو کامیاب بنانے کے لیے اپنی تمام تر توانائیاں وقف کیے ہوئے ہیں جس کے ثمرات نظر آناشروع ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقی کرکٹرز ہاشم آملا اور عمران طاہر نے ورلڈ الیون کے ساتھ دورہ پاکستان کی حامی بھر لی ہے اور اس وقت اینڈی فلاور سے رابطے میں ہیں۔
وقت اشاعت : 17/08/2017 - 23:30:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :