ڈیوڈ ملر نے ٹی ٹونٹی کرکٹ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری سکور کرڈالی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 29 اکتوبر 2017 20:18

ڈیوڈ ملر نے ٹی ٹونٹی کرکٹ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری سکور کرڈالی
کیپ ٹاﺅن(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اکتوبر2017ء) جنوبی افریقی بلے باز ڈیوڈ ملر نے ٹی ٹونٹی کرکٹ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری سکور کرڈالی ہے ۔

(جاری ہے)

ڈیوڈ ملر نے بنگلہ دیش کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں محض35گیندوں پر سنچری سکورکرکے اپنے ہم وطن بلے باز رچر ڈ لیوی کا 5سال پرانا ریکارڈ توڑدیا،رچرڈ لیوی نے فروری 2012ءمیں نیوزی لینڈ کیخلاف 45گیندوں پر سنچری مکمل کرکے یہ ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔
وقت اشاعت : 29/10/2017 - 20:18:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :