ڈین جونز اور وقار یونس کی سپنر سعید اجمل کی تعریف

پیر 13 نومبر 2017 22:55

ڈین جونز اور  وقار یونس کی  سپنر سعید اجمل کی  تعریف
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 نومبر2017ء) اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ ڈین جونز اور باؤلنگ کوچ وقار یونس نے ٹیسٹ سپنر سعید اجمل کی بے حدتعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بہت محنتی ایماندار اور بہترین رویہ رکھنے والے کھلاڑی ہیں وہ ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں ۔

(جاری ہے)

باؤلنگ ایکشن پر پابندی کے باوجود انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور اب بھی بہترین کھلاڑی کی طرح کرکٹ کھیل رہے ہیں اور ڈریسنگ روم میں اور گراؤنڈ میں ان کے رویے سے کسی کو شکایت نہیں ہوئی۔۔
وقت اشاعت : 13/11/2017 - 22:55:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :