عرفان خان نیازی کا پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید خاور شاہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار

پیر 22 جنوری 2018 16:12

عرفان خان نیازی کا پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید خاور شاہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2018ء) قومی فٹ بال ٹیم کے سابق منیجر عرفان خان نیازی نے پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید خاور شاہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔
وقت اشاعت : 22/01/2018 - 16:12:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :