ڈاکٹر عامر لیاقت کو پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کا برینڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی منگل 20 فروری 2018 20:29

ڈاکٹر عامر لیاقت کو پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کا برینڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا گیا
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 فروری2018ء) ڈاکٹر عامر لیاقت کو پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کا برینڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا پر پروگرامت کرنے کی پابندی ہٹنے کے بعد سے معروف و متنازعہ اینکر عامر لیاقت حسین کی قسمت کھل گئی ہے۔

(جاری ہے)

ایک جانب عامر لیاقت حسین نے نجی ٹی وی چینل پر طویل عرصے کے بعد ٹالک شو کرنے کا آغاز کردیا ہے۔ جبکہ دوسری جانب عامر لیاقت کو اب پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کا برینڈ ایمبیسیڈر بھی مقرر کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ملتان سلطانز پی ایس ایل میں شامل کی جانے والی چھٹی ٹیم ہے۔
وقت اشاعت : 20/02/2018 - 20:29:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :