پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل(میںآج دو میچ کھیلے جائینگے

بدھ 14 مارچ 2018 16:50

شارجہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 مارچ2018ء) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)میں(آج)جمعرات کو دو میچ کھیلے جائینگے ۔ اس سلسلے میں پی ایس ایل کا 27 واں میچ پشاور زلمی اور کراچی کنگز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ لیگ کا 28 واں میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل تھری کے سنسنی خیز مقابلے یو اے ای میں جاری ہیں۔ واضح رہے کہ لیگ کا فائنل میچ 25 مارچ کو نیشنل کرکٹ سٹیڈیم، کراچی میں کھیلا جائیگا۔
وقت اشاعت : 14/03/2018 - 16:50:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :