جونی بیئرسٹو بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نروس نائنٹیز کا شکار، 7 رنز کے فرق سے سنچری مکمل نہ کر سکے

ہفتہ 11 اگست 2018 23:48

جونی بیئرسٹو بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نروس نائنٹیز کا شکار، 7 رنز کے فرق سے سنچری مکمل نہ کر سکے
لارڈز ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2018ء) انگلش بلے باز جونی بیئرسٹو بھارت کے خلاف جاری دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں نروس نائنٹیز کا شکار ہو گئے اور صرف 7 رنز کے فرق سے کیریئر کی چھٹی سنچری مکمل نہ کر سکے، انہیں 93 کے انفرادی سکور پر ہرڈک پانڈیا نے آئوٹ کیا۔
وقت اشاعت : 11/08/2018 - 23:48:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :