دوسرا آل کراچی چیمپین ٹرافی T-20 کرکٹ' رنگون والا فتحیاب

ن حُسین کانٹی کو 31 رنز شکست۔ نوجوان بیٹسمین فوذالحسن جارحانہ 78 رنز بناکر مردِ میدان قرار

ہفتہ 10 نومبر 2018 20:56

دوسرا آل کراچی چیمپین ٹرافی T-20 کرکٹ' رنگون والا فتحیاب
کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 نومبر2018ء) رنگون والا سی سی نے جارحانہ بیٹینگ کے لیے مشہور نوجوان اور باصلاحیت افتتاحی بلے باز فوڈالحسن کی جارحانہ 78 رنز کی اننگ اور بولروں توقیر باجوہ اور توحید خان کی عمدہ بولنگ کی بدولت حریف حسین کانٹی کو 32 رنز سے زیر کرکین آل کراچی چیمپین ٹرافی T-20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میںکامیابی کا کھاتہ کھول لیا۔

مہمانِ خصوصی محمد رضوان نے فاتح ٹیم کے فوذالحسن کو جارحانہ بیٹینگ پر مین آف دی میچ ایوارڈ دیا۔اس موقع ٹورنامنٹ کے چیف آرگنایزر عتیق احمد بھی موجود تھے۔المنصورہن کرکٹ گرانڈن گلبرگ کے سبزاہ زار پر فاتح ٹیم رنگون والا سی سی نے ثاس جیت کر نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 18 اورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بناکر حریف ٹیم کو جیت کے لی 185 کا رنز مشکل ٹارگیٹ دیان فوڈالحسنن نے جارحانہ بیٹینگ کا مظاہرہ کرتے ہو صرف 35 گیندوں پر 78 رنز کی خوبصورت اننگ تراشی۔

(جاری ہے)

انھوں نے اپنی اننگ کیدوران 5 شاندار چوکے اور 3 بلندوبالا چھکے بھی لگا، بہادر علین نے بھی جارحانہ 34 رنز صرف 15 گیندوں پر 3 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے بنا، فحدث بخاری نے 17 گیندوں 28 رنز میں ایک چوکا اور 2 چھکے لگا، اختر محمد نے 18 رنز 9 گیندوں پر 3 چوکوں کی بدولت بنا۔ سعید احمد نے عمدہ بولنگ کرتے ہو 22 رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو میدان بدر کیا جبکہ نعمان نے 36رنز کے بدلے 2وکٹوں کا سوداکیا۔

جواب میں 185 رنز کے بڑے حدف کی تلاش میں حُسین کانٹی کی ٹیم مقررہ 18ویں اورز میں 5 وکٹیں گنواں کر 153 رنز ہی بناسکی۔ اُسامہ رزاق نے 13 گیندوں جارحانہ 33 میں 3 چوکے اور 3 ہی چھکے لگا،رشید نے جارحانہ 33 رنز 18 بال پر 2چوکوںن اور 2 چھکوں کی مدد سے اسکور کی، عاشق نے ناقابلِ شکست 32 رنز 33 گیندوں ہر ایک چوکے کی مدد سے بنا، ماجد نے 22 رنز میں 3 چوکے رسید کی۔ توقیر باجوہ اور توحید خان نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے یو 2-2 کھلاڑیوں کونشانہ بنایا۔ مزکورہ میچ میں امپارینگن کے فرایض محمد یونس اور جیل زاہد اقبال نے انجام دی جبکہ آفشیل اسکوررکی ذمداری سیّد افرا سیاب نے نبھا۔
وقت اشاعت : 10/11/2018 - 20:56:36

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :