جنوبی افریقن ٹی ٹونٹی سپر لیگ ،ْ کل تشوانی سپراٹنز اور کیپ ٹائون بلیٹز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی

جمعہ 30 نومبر 2018 13:29

جوہانسبرگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2018ء) جنوبی افریقن ٹی ٹونٹی سپر لیگ میں کل ہفتہ کو تشوانی سپراٹنز اور کیپ ٹائون بلیٹز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق جنوبی افریقن ٹی ٹونٹی لیگ میں فائنل سمیت 32 میچز کھیلے جائینگے۔ لیگ کا فائنل میچ 16 دسمبر کو کھیلا جائیگا۔
وقت اشاعت : 30/11/2018 - 13:29:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :