سابق انٹرنیشنل فٹ بالر حاجی عبدالستار کی عمرہ کی سعادت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

جمعہ 8 فروری 2019 14:47

سابق انٹرنیشنل فٹ بالر حاجی عبدالستار کی عمرہ کی سعادت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 فروری2019ء) سابق انٹرنیشنل فٹ بالر حاجی عبدالستار کی عمرہ کی سعادت کے بعد سعودی عرب سے وطن واپس اسلام آباد پہنچ گئے، اپنے ایک ایک ماہ کیقیام کے دوران انہوں نے ملک پاکستان کی سلامتی اور خوشحالی کے لئے دعائیں بھی کیں۔
وقت اشاعت : 08/02/2019 - 14:47:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :