جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ پرسوں ڈربن میں کھیلا جائیگا

جمعہ 8 مارچ 2019 15:48

جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ پرسوں ڈربن میں کھیلا جائیگا
ڈربن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مارچ2019ء) جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ پرسوں 10 مارچ کو ڈربن میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا میچ 13 مارچ کو پورٹ الزبتھ میں کھیلا جائے گا جبکہ پانچواں اور آخری میچ 16 مارچ کو کیپ ٹائون میں کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔
وقت اشاعت : 08/03/2019 - 15:48:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :