یورپین چمپئن کوالیفائرز میں جرمنی نے ہالینڈ کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیدی

پیر 25 مارچ 2019 15:10

ایمسٹر ڈیم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2019ء) یورپین چمپئن کوالیفائرز میں جرمنی نے ہالینڈ کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیدی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق یورپین چمین کوالیفائرز میں جرمنی نے ہالینڈ کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا، شولز نے آخری لمحات میں گول کرکے جرمنی ٹیم کو تین دو سے فتح دلادی۔ایمسٹر ڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جرمن ٹیم نے مخالف گول پر حملے کئے،جس کے نتیجے میں 15 منٹ میں ہی اسے کامیابی ملی۔
وقت اشاعت : 25/03/2019 - 15:10:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :