شاہد آفریدی بارے کتاب’’گیم جینجر‘‘ 30 اپریل کو پاکستان میں جاری کی جائے گی

بدھ 24 اپریل 2019 13:31

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2019ء) پاکستانی آل رائونڈر شاہد آفریدی کی کرکٹ کیرئیر سے متعلق یاداشتوں پر لکھی گئی کتاب’’گیم جینجر‘‘ کل بھارت میں اور 30 اپریل کو پاکستان میںجاریکی جائے گی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہد آفریدی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ میری پر لکھی گئی کتاب’’گیم چینجر‘‘بھارت میں امریکا بیس پبلیشر ہارپر کولنسز شائع کر رہا ہیجبکہ یہ کتاب 30 اپریل کو پاکستان میں دستیاب ہو گی، کتاب وجاہت سعید خان نے لکھی ہے۔
وقت اشاعت : 24/04/2019 - 13:31:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :