ثقلین مشتاق ورلڈکپ میں انگلش بولرز کی رہنمائی کریں گے

میری اولین ترجیح اب بھی پاکستان ہی ہے، ثقلین مشتاق

بدھ 22 مئی 2019 23:57

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2019ء) قومی ٹیم کے سابق اسپنر ثقلین مشتاق ورلڈکپ میں انگلش بولرز کی رہنمائی کریں گے۔

(جاری ہے)

سابق پاکستانی اسپنر کا کہنا تھا کہ وہ 30 مئی کو لندن روانہ ہو رہے ہیں اور 5 میچز میں میزبان ٹیم کے ساتھ رہیں گے، انھوں نے کہا کہ میرا 2 سالہ معاہدہ ختم ہو چکا اور اب مزید چند روز کیلیے بلایا گیا ہے، البتہ میری اولین ترجیح اب بھی پاکستان ہی ہے جب کبھی مجھے پی سی بی نے بلایا، دستیاب ہوں گا۔
وقت اشاعت : 22/05/2019 - 23:57:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :