بہترین کارکردگی کے باوجود شائقینِ کرکٹ نے ملنگا کو مزاق کا نشانہ بن ڈالا
ملنگا کے بڑھے ہوئے پیٹ پر شائقین نے انہیں مزاق کا نشانہ بنا ڈالا ہے
عثمان خادم کمبوہ ہفتہ 22 جون 2019 21:55
(جاری ہے)
ایک صارف نے لکھا کہ لگتا ہے کہ سرفراز احمد ملنگا کے نقشِ قدم پر چل رہے ہیں۔
ایک ٹویٹر صارف نے ملنگا کی 4 وکٹیں لینے پر تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اب کھیل میں فٹنس کا کوئی عمل دخل نہیں رہا۔
کرکٹ کے ایک متوالے نے لکھا ہے کہ آپ کو اگر کھیلنا آتا ہو تو آپ بڑھے ہوئے پیٹ کے ساتھ بھی بہترین کھیلتے ہیں۔خیال رہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ کے 27ویں میچ میں بارش سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والی ٹیم سری لنکا نے پوائنٹس ٹیبل پر تیسرے نمبر پر موجود ٹیم انگلینڈ کو دلچسپ اپ سیٹ کے بعد شکست دے کر 20رنز سے ہرا تے ہوئے 5 ویں پوزیشن اپنے نام کرلی ہے۔ دوسری جانب لاستھ مالنگا نے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹس کی تاریخ میں وکٹوں کی ففٹی مکمل کر لی، وہ یہ اعزاز پانے والے سری لنکا کے دوسرے اور دنیا کے چوتھے بائولر بن گئے، انہوں نے انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے ورلڈ کپ میچ میں 4 وکٹیں لیکر یہ کارنامہ انجام دیا، مالنگا سے قبل سابق آسٹریلوی بائولر گلین میگراتھ، سری لنکن سپنر متھایا مرلی دھرن اور پاکستان کے وسیم اکرم بھی یہ اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔میگراتھ نے 71، مرلی دھرن نے 68، وسیم اکرم نے 55 اور مالنگا نے 51 وکٹیں لے رکھی ہیں۔
وقت اشاعت : 22/06/2019 - 21:55:25
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست، آئرش ٹیم نے 183 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کرلیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
کھیل کے میدان سے عالمی سطح پر امن، سکون اور محبت کے فروغ کاپیغام جاتا ہے، امریکی قونصل جنرل
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا