قومی روڈ سائیکلنگ چیمپئین شپ 23 سے 25 اگست تک منعقد ہو گی

پیر 19 اگست 2019 17:49

قومی روڈ سائیکلنگ چیمپئین شپ 23 سے 25 اگست تک منعقد ہو گی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2019ء) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی روڈ سائیکلنگ چیمپئین شپ 23 سے 25 اگست تک منعقد ہو گی۔

(جاری ہے)

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ نے بتایا کہ کراچی میں شیڈول چیمپئین شپ میں چاروں صوبے اسلام آباد، پی او ایف واہ، آرمی، واپڈا اور ایس ایس جی سی کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ایونٹ میں شرکت کیلئے تمام صوبوں کی ٹیمیں 21 اگست کو کراچی پہنچیں گی۔
وقت اشاعت : 19/08/2019 - 17:49:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :