جوئے ڈینلی آسٹریلیا کے خلاف آخری ایشز ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں نروس نائنٹیز کا شکار، 6 رنز کے فرق سے کیریئر کی پہلی سنچری مکمل کرنے سے محروم

ہفتہ 14 ستمبر 2019 21:49

جوئے ڈینلی آسٹریلیا کے خلاف آخری ایشز ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں نروس نائنٹیز کا شکار، 6 رنز کے فرق سے کیریئر کی پہلی سنچری مکمل کرنے سے محروم
اوول۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2019ء) انگلش بلے باز جوئے ڈینلی آسٹریلیا کے خلاف جاری پانچویں اور آخری ایشز ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں نروس نائنٹیز کا شکار ہو گئے اور صرف 6 رنز کے فرق سے کیریئر کی پہلی سنچری مکمل کرنے میں ناکام رہے۔

(جاری ہے)

انہیں 94 کے انفرادی سکور پر پیٹر سڈل نے اپنا شکار بنایا۔
وقت اشاعت : 14/09/2019 - 21:49:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :