پاکستان سمیت دنیا بھر میں سکواش کا عالمی دن کل منایا جائے گا

جمعہ 4 اکتوبر 2019 17:03

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سکواش کا عالمی دن کل منایا جائے گا
احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اکتوبر2019ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سکواش کا عالمی دن آج -5 اکتوبربروز ہفتہ کو منایا جائے گا اس سلسلے میں پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام احمدیار،اسلام آباد ، لاہور سمیت ملک بھر میں سکواش کے نمائشی میچز بھی کھیلے جائیں گے
وقت اشاعت : 04/10/2019 - 17:03:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :