سری لنکن کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو ایک پر امن ملک قرار دے دیا

جمعرات 10 اکتوبر 2019 21:57

سری لنکن کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو ایک پر امن ملک قرار دے دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اکتوبر2019ء) سری لنکن کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو ایک پر امن ملک قرار دے دیا ہے۔ کہا کہ وہ آئندہ بھی پاکستان میں میچ کھیلنے کے لئے آئیں گے۔

(جاری ہے)

مہمان ٹیم نے ان خیالات کا اظہار لاہور سے واپس سری لنکا جاتے ہوئے کیا۔ ٹیم کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ اپنا دورہ مکمل کر کے پاکستان کرکٹ شائقین کے رویے سے خوش ہو کر واپس اپنے وطن جا رہے ہیں۔
وقت اشاعت : 10/10/2019 - 21:57:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :