آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 21سے 25نومبر تک کھیلا جائیگا

پیر 18 نومبر 2019 15:55

پرتھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 نومبر2019ء) آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 21سے 25نومبر تک کھیلا جائیگا ۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 21 سے 25 نومبر تک برسبین میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 29 نومبر سے 3 دسمبر تک ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 18/11/2019 - 15:55:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :