صوبیہ کمال یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے منعقدہ ثقافتی شو کی مہمان خصوصی ہوں گی

اتوار 26 جنوری 2020 22:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جنوری2020ء) پارلیمانی سیکرٹری وزارت امور کشمیر وگلگت بلتستان صوبیہ کمال یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے منعقدہ ثقافتی شو کی مہمان خصوصی ہوں گی۔

(جاری ہے)

یہ ثقافتی شو شام 6بجے پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں ہوگا۔اس کلچرل شو کا خصوصی فوکس کشمیر کے حوالے سے فن ہے۔
وقت اشاعت : 26/01/2020 - 22:35:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :