پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ایم اکرم کے والد انتقال کرگئے، جنازہ میں شرکت کے لیے راولپنڈی روانگی

ہفتہ 22 فروری 2020 00:03

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2020ء) پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ محمد اکرم کواپنے والد کے جنازہ میں شرکت کے لئے کراچی سے راولپنڈی جانا پڑا ان کے والد کے انتقا ل پر کرکٹ ٹیم ، انتظامیہ اور دیگر کھلاڑیوں نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے محمد اکرم کے والد کی وفات ایسے وقت میں ہوئی جب جمعہ کو نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پاکستان سپر لیگ فائیو کے میچ میں پشاور زلمی کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوا۔

(جاری ہے)

چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے بھی محمد اکرم کے سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔
وقت اشاعت : 22/02/2020 - 00:03:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :