کرکٹر کرس جارڈن سیلف آئسولیشن میں چلے گئے

جمعرات 2 اپریل 2020 17:44

کرکٹر کرس جارڈن سیلف آئسولیشن میں چلے گئے
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اپریل2020ء) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کرکٹر کرس جارڈن سیلف قرنطینہ میں چلے گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کرکٹر کرس جارڈن نے کہا کہ میں نے احتیاط کے طور پر خود کو گھر پر آئسولیٹ کر رکھا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ لوگوں کو بھی چاہیے کہ اس وقت حالات اچھے نہیں، سب لوگ گھروں میں خود کو محفوظ رکھیں۔
وقت اشاعت : 02/04/2020 - 17:44:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :