پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر بیرسٹر سلمان نصیر کا ویلفیئر فنڈ میں 5 لاکھ روپے عطیہ کرنے کا اعلان

ہفتہ 6 جون 2020 23:44

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2020ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر بیرسٹر سلمان نصیر نے ویلفیئر فنڈ میں 5 لاکھ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ میری طرف سے اپنے ادارے کے لیے یہ ایک چھوٹی سے کوشش ہی. میں آج جو کچھ ہوں اس ادارے کی وجہ سے ہوں. پرامید ہوں کہ یہ مشکل وقت جلد ختم ہوجائے گا۔
وقت اشاعت : 06/06/2020 - 23:44:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :