پاکستان کی وورسٹر مں ٹریننگ کا شڈول جاری
انگلنڈن کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام کوویڈ 19 ٹسٹنگ کے نتائج منفی آنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹمٹ نے وورسٹر مں1 ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے
بدھ 1 جولائی 2020 14:58
وورسٹر مںک موجود قومی کرکٹ ٹمہ کی ٹریننگ کا شڈوول مندرجہ ذیل ہے:
2 جولائی:
پاکستان کرکٹ ٹم تن ، تن گھنٹوں پر مشتمل 2 ٹریننگ سیشنز مں شرکت کرے گی۔ یہ سیشنز مقامی وقت کے مطابق صبح 10 اور دوپہر 2 بجے شروع ہوں گے۔ ان سیشنز کی ویڈیوز اور تصاویر پی سی بی فراہم کرے گا۔
3 جولائی:
پاکستان کرکٹ ٹم تن ، تن گھنٹوں پر مشتمل 2 ٹریننگ سیشنز مں شرکت کرے گی۔ یہ سیشنز مقامی وقت کے مطابق صبح 10 اور دوپہر 2 بجے شروع ہوں گے۔
(جاری ہے)
5 سے 6 جولائی:
قومی کرکٹ ٹم کے 2 روزہ انٹراسکواڈ مچگ کا انعقاد۔ مچو کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے ہوگا۔
7 جولائی:
پاکستان کرکٹ ٹم تن گھنٹے پر مشتمل ٹریننگ سشنا مںن شرکت کرے گی۔ یہ سشنا مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔ اس سشنن کی ویڈیوز اور تصاویر پی سی بی فراہم کرے گا۔
8 جولائی:
پاکستان کرکٹ ٹم تن ، تنپ گھنٹوں پر مشتمل 2 ٹریننگ سیشنز مںب شرکت کرے گی۔ یہ سیشنز مقامی وقت کے مطابق صبح 10 اور دوپہر 2 بجے شروع ہوں گے۔ان سیشنز کی ویڈیوز اور تصاویر پی سی بی فراہم کرے گا۔
9 جولائی:
پاکستان کرکٹ ٹم تن ، تنپ گھنٹوں پر مشتمل 2 ٹریننگ سیشنز مںب شرکت کرے گی۔ یہ سیشنز مقامی وقت کے مطابق صبح 10 اور دوپہر 2 بجے شروع ہوں گے۔ان سیشنز کی ویڈیوز اور تصاویر پی سی بی فراہم کرے گا۔
10 جولائی:
تنپ گھنٹے پر مشتمل اختا۔ری ٹریننگ سشنش کا انعقاد۔ یہ سشنا مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوگا۔ اس سشنق کی ویڈیوز اور تصاویر پی سی بی فراہم کرے گا۔
11 سے 12 جولائی:
قومی کرکٹ ٹم1 کا 2 روزہ انٹراسکواڈ مچگ کا انعقاد۔ مچو کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح 10:30 بجے ہوگا۔
13 جولائی:
پاکستان کرکٹ ٹمم کی ڈربی روانگی
وقت اشاعت : 01/07/2020 - 14:58:37
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
سرگودہا میڈیکل کالج کے سپورٹس گالا کا افتتاح
-
محمد عامر کے دورہ آئرلینڈ کے لیے ویزے کی منظوری دے دی گئی
-
فرانس کے بنیامین تھامس نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ جیت لیا
-
مانچسٹر سٹی انگلش پریمیئر لیگ میں ہفتہ کو فلہم کے خلاف پنجہ آزمائی کرے گی
-
آئی پی ایل، سن رائزرز حیدرآباد نے اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیے
-
پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل آئرش کرکٹرز نے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی