پاکستان چیس فیڈریشن کا ساروش احمد سے اظہار تعزیت

منگل 7 جولائی 2020 23:39

اسلا م آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2020ء) پاکستان چیس فیڈریشن کی صدر سینیٹر پروین کلثوم اور نائب صدر امین ملک نے پنجاب چیس فیڈریشن کے صدر ساروش احمد کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 07/07/2020 - 23:39:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :