اسرا بلجیک نے پشاور زلمی کا انسٹاگرام اکائونٹ فالو کرلیا

جمعرات 9 جولائی 2020 16:52

اسرا بلجیک نے پشاور زلمی کا انسٹاگرام اکائونٹ فالو کرلیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جولائی2020ء) ترک اداکارہ اسرا بلجیک نے پشاور زلمی کا انسٹاگرام اکائونٹ فالو کرلیا۔

(جاری ہے)

خبریں سامنے آرہی تھیں کہ اسرا بلجیک کو پشاور زلمی کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کر لیا گیا ہے تاہم اس بارے ابھی کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا، لیکن اسرا بلجیک نے پشاور زلمی کا انسٹاگرام اکائونٹ فالو کرنا شروع کر دیا گیا ہے۔
وقت اشاعت : 09/07/2020 - 16:52:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :