پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے فٹ بائولر سہیل علی شانی سے اظہار تعزیت

بدھ 22 جولائی 2020 14:12

پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے فٹ بائولر سہیل علی شانی سے اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2020ء) پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کی نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین شوکت علی خان اور سیکرٹری شیخ محمد انور نے میپکو کے فٹ بالر سہیل علی شانی کی دادی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 22/07/2020 - 14:12:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :