مردان کے خان بابا نے بھارتی ریسلر دی گریٹ کھالی کو للکار دیا
پاک فوج نے ہر محاذ پر بھارت کا مقابلہ کیا اور ابھی نندن جیسے پائلٹوں کو زندہ پکڑ کر واپس کر دیا،میں بھی بھارتی ریسلر کا ہر جگہ مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہوں:خان بابا
ذیشان مہتاب بدھ 2 ستمبر 2020 16:23
پشاور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ یکم ستمبر 2020ء ) 440 کلو گرام وزن رکھنے والے مردان کے نوجوان نے بھارتی ریسلر دی گریٹ کالی کا مقابلہ کرنے کیلئے للکار دیا ، بھارتی ریسلر کو چت کرنے کی خواہش لئے وہ نجی ٹی وی کے دفتر پہنچ گئے اور بھارتی ریسلر کو مقابلے کا چیلنج دے دیا ،خان بابا کے بقول جس طرح ہماری مضبوط فوج نے ہر محاذ پر بھارت کا مقابلہ کیا اور ابھی نندن جیسے پائلٹوں کو زندہ پکڑ کر واپس کر دیا اور اپنی جوانمردی کا ثبوت دیا اسی طرح وہ بھی بھارتی ریسلر کے مقابلے کیلئے جہاں چاہیں تیار ہیں ،خان بابا کے بقول بھارتی ریسلر نے پہلے ان کے چیلنج کو قبول کرکے ان کے ساتھ مقابلے کی حامی بھری اور پھر پیچھے ہٹ گئے۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 02/09/2020 - 16:23:53
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
انڈین پریمیئر لیگ ،رائل چیلنجرز بنگلورو نے سن رائزرز حیدرآباد کو35رنز سے ہرادیا
-
مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کےایک اہم میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو 0-4 گول سے ہرا دیا