- Home
- Sports
- News
- تیسرا ٹیسٹ: پاکستانی بلے بازوں کی ناقابل یقین کارکردگی، 302 رنز کا ہدف حاصل کر کے سری لنکا سے فتح ..
تیسرا ٹیسٹ: پاکستانی بلے بازوں کی ناقابل یقین کارکردگی، 302 رنز کا ہدف حاصل کر کے سری لنکا سے فتح کا نوالہ چھین لیا، اظہر علی کی شاندار سنچری، مصباح الحق کی شاندار بیٹنگ
پیر 20 جنوری 2014 18:55
شارجہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20جنوری۔2014ء) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بلے بازوں نے کھیل کے آخری روز ناقابل یقین طور پر 302 رنز کا ہدف حاصل کر کے سری لنکا سے فتح کا نوالہ چھین لیا اور 3 میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی ہے، میچ میں فتح سے قومی ٹیم نے ایک بار پھر خود کو دنیائے کرکٹ کی بہترین ٹیم ثابت کر دیا ہے۔
اظہر علی کی شاندار سنچری، کپتان مصباح الحق کی نصف سنچری اور سرفرار احمد کے جارحانہ 48 رنز کی بدولت پاکستان نے تاریخی فتح حاصل کی۔ شارجہ انٹرنیشنل کرکٹ گراﺅنڈ میں کھیلے گئے میچ کے آخری روز سری لنکا نے دوسری اننگز میں 204 رنز بنائے اورپاکستان کو جیت کیلئے 302 رنز کا ہدف دیا۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستانی اوپنرز ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کرنے میں ناکام رہے تاہم اظہر علی اور سرفراز احمد نے ذمہ دارانہ اور جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری وکٹ کی شراکت میں 89 رنز جوڑے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کیایک اہم میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو 0-4 گول سے شکست دیدی
-
انڈین پریمیئر لیگ ،رائل چیلنجرز بنگلورو نے سن رائزرز حیدرآباد کو35رنز سے ہرادیا
-
ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال کا میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کا فاتحانہ آغاز