بھارت نے پاکستان سے نیوٹرل مقام پر کرکٹ کھیلنے پر آمادگی ظاہر کردی
جمعہ 24 جنوری 2014 21:10
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جنوری۔2014ء) پاکستان اور بھارت کے درمیان جہاں تصفیہ طلب مسائل پر مذاکرات کی راہ ہموار ہورہی ہے وہیں کرکٹ کے میدان میں بھی دونوں ممالک کے درمیان برف پگھلنے لگی ہے اور اس حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے نیوٹرل مقام پر سیریز کھیلنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان سے کرکٹ تعلقات دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی گزشتہ روز چنائی میں ہونے والی ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ کے دوران ہوا، میٹنگ کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سری نواسن نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین ذکا اشرف کو فون کرکے اس حوالے سے آگاہ کیا جس پر ذکا اشرف نے بھارتی فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہیں یقین تھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ یہی فیصلہ کرے گی۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا