اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے الیکشن 2020 کے سلسلہ میں مشاورتی اجلاس (کل) ہوگا

اتوار 27 ستمبر 2020 13:45

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 ستمبر2020ء) ہما فٹ بال کلب اسلام آباد کے صدر ذاکر حسین نقوی نے اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے الیکشن 2020 کے سلسلہ میں ایک مشاورتی اجلاس کل منگل کو بلا لیا گیاہے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں مشاورت سے آئندہ کا لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔ انہوں نے اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن سے منسلک تمام کلبوں کے صدور کو شرکت کی دعوت دی ہے
وقت اشاعت : 27/09/2020 - 13:45:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :