پاکستان باکسنگ فیڈریشن کی آزاد جموں و کشمیر باکسنگ ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارک باد

بدھ 30 ستمبر 2020 11:35

پاکستان باکسنگ فیڈریشن کی آزاد جموں و کشمیر باکسنگ ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارک باد
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 ستمبر2020ء) پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر محمد خالد محمود چوہدری اور سیکرٹری جنرل کرنل(ر) ناصر اعجاز تنگ نے زعیم نثار اور سردار اظہر اسلم کوآزاد جموں و کشمیر باکسنگ ایسوسی ایشن کے بالترتیب صدر اور جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ ان کی قیادت میں آزاد جموں و کشمیر میں باکسنگ کے کھیل کو فروغ حاصل ہوگا۔
وقت اشاعت : 30/09/2020 - 11:35:28

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :