آسٹریلین اوپن گولف دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی بار منسوخ

جمعہ 16 اکتوبر 2020 19:57

آسٹریلین اوپن گولف دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی بار منسوخ
سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2020ء) کووڈ 19 کی صورتحال کی وجہ سے آسٹریلین اوپن گولف ٹورنامنٹ دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی بار منسوخ کردیا گیا۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ آفیشل کے مطابق آسٹریلیا میں لاک ڈائون کی مشکل صورتحال کی وجہ سے پہلے ہی گالف آسٹریلیا اور پی جی اے آسٹریلیا نے اپنے تمام ایونٹ منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا۔کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر اب ملک کا سب سے پرانا گالف ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن بھی منسوخ کردیا گیا۔
وقت اشاعت : 16/10/2020 - 19:57:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :