- Home
- Sports
- News
- ورلڈ ٹی ٹونٹی، پاکستان نے میچ آسٹریلیا کے جبڑوںسے کھینچ لیا، آخری لمحات میں 16 رنز سے کامیاب، ..
ورلڈ ٹی ٹونٹی، پاکستان نے میچ آسٹریلیا کے جبڑوںسے کھینچ لیا، آخری لمحات میں 16 رنز سے کامیاب، عمر اکمل کے شاندار 94 رنز
اتوار 23 مارچ 2014 18:04
میرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2014ء) ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 16 رنز سے شکست دے دی۔میرپور کے شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلوی کپتان جارج بیلی نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، گرین شرٹس کی جانب سے احمد شہزاد اور کامران اکمل اوپننگ کے لئے آئے لیکن گزشتہ میچ کی طرح اس مرتبہ بھی قومی ٹیم کی اوپننگ جوڑی اچھا آغاز نہ کرسکی اور صرف 7 رنز کے مجموعی اسکور پر پاکستان کو احمد شہزاد کی صورت میں پہلا نقصان برداشت کرنا پڑا۔
اس موقع پر کپتان محمد حفیظ کریز پر کامران اکمل کا ساتھ دینے آئے۔ دونوں کھلاڑیوں نے اسکور کو 25 رنز تک پہنچایا تو اس موقع پر محمد حفیظ 13 رنز بنانے کے بعد شین واٹسن کا شکار بن گئے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
-
ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی سربراہی میں پہلی وزیراعلیٰ پنجاب
-
بے سہارا اور یتیم بچوں نے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ دیکھا