پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کے گرانٹ فلاور کو قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقررکردیا
جمعرات 15 مئی 2014 19:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15مئی۔2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے ٹیم کے سابق اوپننگ بلے باز گرانٹ فلاور کو قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی سی بی نے بالاخر کئی ماہ بعد بیٹنگ کوچ تلاش کرہی لیا اور زمبابوے ٹیم کے سابق اوپننگ بلے باز کھلاڑی گرانٹ فلاور سے بطور بیٹنگ کوچ 2 سال کا معاہدہ کرلیا۔ اس سے قبل غیر ملکی کوچ ڈیو واٹمور کا رواں سال فروری میں 2 سالہ معاہدہ مکمل ہوگیا تھا جس کے بعد قومی ٹیم نے بیٹنگ کوچ کی غیر موجودگی میں ایشیا کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلا تاہم ڈھائی ماہ بعد پی سی بی نے زمبابوین سابق بلے باز گرانٹ فلاور کو قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
یونیورسٹی آف سرگودھا میں منعقدہ آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ اختتام پذیر،یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب نے ٹرافی جیت لی
-
مقبول آرائیں کا پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر فدا محمد سے اظہار تعزیت
-
بابر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بیٹر بن گئے