- Home
- Sports
- News
- پاکستان کے بغیر ہاکی ورلڈ کپ کل شروع ہوگا،اگر پی ایچ ایف نے اسکواڈ کی تیاری بہتر انداز میں کی ..
پاکستان کے بغیر ہاکی ورلڈ کپ کل شروع ہوگا،اگر پی ایچ ایف نے اسکواڈ کی تیاری بہتر انداز میں کی ہوتی تو آج یہ دن دیکھنا نہ پڑتا،کوالیفائی کرنے کے اچھے مواقع ملے جو ضائع کردیے گئے،سمیع اللہ ، ورلڈ کپ کی خوبصورت ٹرافی بھی پاکستان نے خود تیار کرکے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کو تحفے میں پیش کی تھی
جمعہ 30 مئی 2014 22:04
ہیگ / نیدرلینڈز/کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مئی۔2014ء) 13 واں ہاکی ورلڈکپ کل ہفتے سے ہالینڈ کے شہر ہیگ میں شروع ہورہا ہے۔ اس کی سب سے اہم بات 4بار کے چیمپئن پاکستان کی عدم شمولیت ہو گی۔ایونٹ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب گرین شرٹس ایکشن میں نظر نہیں آئیں گے، دلچسپ بات یہ ہے کہ ورلڈ کپ کی خوبصورت ٹرافی بھی پاکستان نے خود تیار کرکے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کو تحفے میں پیش کی تھی۔
13 ویں میگا ایونٹ میں 12 ٹیمیں شریک ہیں، پول اے میں عالمی چیمپئن آسٹریلیا، انگلینڈ، بیلجیئم، بھارت، اسپین اور ملائیشیا شامل ہیں، پول بی میں گذشتہ ورلڈ کپ کی رنر اپ جرمنی، ہالینڈ، نیوزی لینڈ، جنوبی کوریا، جنوبی افریقہ اور ارجنٹائن موجود ہیں، ایونٹ کا فائنل15جون کو کھیلا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا