وزیراعلی عثمان بزدار کی پاکستانی ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں فتح پر مبارکباد

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 15 اپریل 2021 16:58

وزیراعلی عثمان بزدار کی پاکستانی ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں فتح پر مبارکباد
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 اپریل 2021ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے پاکستانی ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں فتح پر مبارکباددی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستانی کرکٹرز نے عمدہ کھیل سے شائقین کو محظوظ کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے مربوط کاوش سے فتح حاصل کی۔
وقت اشاعت : 15/04/2021 - 16:58:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :