پاکستانی ٹیم جوہانسبرگ سے ہرارے روانہ

ہفتہ 17 اپریل 2021 19:10

پاکستانی ٹیم جوہانسبرگ سے ہرارے روانہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2021ء) پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ جنوبی افریقا مکمل ہونے کے بعد جوہانسبرگ سے ہرارے کے لیے روانہ ہوگئی۔

(جاری ہے)

ٹیم پاکستان چارٹرڈ فلائٹ سے زمبابوے روانہ ہوئی ہے، ہرارے پہنچنے پر پورے اسکواڈ کی کورونا ٹیسٹنگ ہوگی۔پاکستانی ٹیم کی ٹیسٹنگ کے نتائج کے بعد زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے اس کا ٹریننگ کیمپ ترتیب دیا جائے گا۔گرین شرٹس اس دوررے کے دوران زمبابوے کے خلاف 3 ٹی20 اور 2 ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔
وقت اشاعت : 17/04/2021 - 19:10:36

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :