قومی ہارڈ کورٹ جونیئر ٹینس چیمپئین شپ کے کوارٹر فائنلز آج پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد کے ٹینس کورٹ میں کھیلے جائیں گے

جمعہ 20 جون 2014 20:26

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین20۔جون۔2014ء) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری قومی ہارڈ کورٹ جونیئر ٹینس چیمپئین شپ کے کوارٹر فائنلز ( آج ) ہفتہ کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد کے ٹینس کورٹ میں کھیلے جائیں گے۔

(جاری ہے)

چیمپئن شپ میں ملک بھر سے32 ٹاپ کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ چیمپئین شپ میں چار مختلف ایونٹس میں مقابلے ہو رہے ہیں جن میں جونیئر انڈر18۔سنگلز، جونیئر انڈر18۔ڈبلز، جونیئر انڈر14۔سنگلزاور جونیئر انڈر18۔گرلز شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 20/06/2014 - 20:26:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :