سرینا کو کیریئر کے 1000ویں میچ میں شکست ہوگئی

ہفتہ 15 مئی 2021 15:00

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2021ء) امریکی ٹینس پلیئر سرینا ولیمز کی طویل غیرحاضری کے بعد کورٹس میں واپسی یادگار ثابت نہ ہوسکیں اور 100ویں میچ میں شکست سے دو چار ہوگئیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سرینا ولیمز اٹالین اوپن چمپئن کے اپنے پہلے رائونڈ میچ میں شکست کھاگئیں،انہیں ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والی غیرمعروف حریف نادیا پوڈروسکا نے اسٹریٹ سیٹس میں زیر کرلیا۔دلچسپ بات ہے کہ یہ سرینا کے کیریئر کا 1000واں ڈبلیو ٹی اے میچ تھا۔
وقت اشاعت : 15/05/2021 - 15:00:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :