پی سی بی نے ایشین گیمز کیلئے وویمن ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا

جمعرات 17 جولائی 2014 18:52

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17جولائی۔2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشین گیمز کے لیے وویمن ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا ۔

(جاری ہے)

ٹیم مینجمنٹ میں منیجر عائشہ اصغر ، کوچ مہتشم رشید ، ٹرینر ابرار احمد ، فزیو تھراپسٹ رفعت اصغر گل شامل ہیں جبکہ 17 ایشین گیمز کے لیے وویمن ٹیم مینجمنٹ میں عائشہ اصغر ، مہتشم رشید اور رفعت اصغر شامل ہیں

وقت اشاعت : 17/07/2014 - 18:52:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :