انگلینڈ: بھارتی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پانٹ ڈیلٹا ویرینٹ کا شکار
23 سالہ رشبھ پانٹ نے مئی میں کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوانے کی تصویر بھی ٹویٹر پر لگائی تھی
ذیشان مہتاب جمعرات 15 جولائی 2021 11:15
لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 15 جولائی 2021ء ) انگلینڈ میں موجود بھارتی کرکٹ ٹیم کا ایک کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار ہوگیا، کھلاڑی کی شناخت ظاہر کردی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹر کے ڈیلٹا ویرینٹ کا شکار ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، وائرس کے شکار کھلاڑی کو فوری طور پر قرنطینہ میں بھیج دیا گیا ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پانٹ کورونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں ۔
23 سالہ رشبھ پانٹ نے مئی میں کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوانے کی تصویر بھی ٹویٹر پر لگائی تھی ۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اگلے ماہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل آج بھارتی کھلاڑیوں کو اکٹھا ہونا تھا ۔
دوسری جانب بھارتی بورڈ نے کھلاڑیوں کو احتیاط اور رش والی جگہوں پر نہ جانے کی ہدایت کی ہے جب کہ بھارتی کھلاڑی اور آفیشلز کرکٹ بورڈ کی ہدایات کو نظرانداز کرتے ہوئے یورو کپ اور ومبلڈن کے مقابلے دیکھتے رہے۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 15/07/2021 - 11:15:00
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کیایک اہم میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو 0-4 گول سے شکست دیدی
-
انڈین پریمیئر لیگ ،رائل چیلنجرز بنگلورو نے سن رائزرز حیدرآباد کو35رنز سے ہرادیا
-
ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال کا میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کا فاتحانہ آغاز