ْٹوکیو اولمپکس میں میڈل جیتنے والی پولش خاتون ایتھلیٹ نے انسانیت کی بہترین مثال قائم کردی

ہفتہ 21 اگست 2021 13:44

وارسا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اگست2021ء) ٹوکیو اولمپکس میں میڈل جیتنے والی پولش خاتون ایتھلیٹ نے انسانیت کی بہترین مثال قائم کردی۔

(جاری ہے)

جیولین تھرو ایونٹ کی سلور میڈلسٹ ماریہ ایندرے جیکزک نے 8 ماہ کے بچے کی ہارٹ سرجری کیلیے اپنا میڈل نیلام کردیا۔پولینڈ میں اسٹورز کے ایک بڑے ادارے نے ایک لاکھ 25 ہزار ڈالر کی رقم ادا کرکے میڈل ماریہ کو واپس لوٹا دیا، پولش خاتون ایتھلیٹ کے اس عمل کو دنیا بھر میں بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔
وقت اشاعت : 21/08/2021 - 13:44:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :