پاکستان کرکٹ بورڈ کے انتخابات، تاحال الیکشن کمشنر مقرر نہ ہو سکا

اتوار 3 اگست 2014 15:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔3اگست 2014ء) سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ کے انتخابات کے لئے حکومت نے تاحال کسی کوبھی الیکشن کمشنر مقرر نہیں کیا ہے جس کی وجہ سے نئے چیئرمین کی تعیناتی میں مزید تاخیر ہو سکتی ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع نے اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔3اگست 2014ء کو بتایا کہ حکومت نے سپریم کورٹ سے وعدہ کیا تھا کہ وہ جلدی انتخابی شیڈول اور الیکشن کمشنر کا تقرر کر دے گی تاہم حکومت نے تاحال ایسا نہیں کیا ہے۔۔

وقت اشاعت : 03/08/2014 - 15:40:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :