ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کی خوراتین ٹیموں کے درمیان پانچواں ون ڈے میچ 19 ستمبر کو کھیلا جائیگا

جنوبی افریقہ کوپانچ میچوں کی سیریز میں 0-4 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، رپور ٹ

جمعہ 17 ستمبر 2021 14:33

اینٹیگوا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2021ء) ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ون ڈے میچ 19 ستمبر کوسر ویوین رچرڈز سٹیڈیم ، نارتھ سانڈ ، اینٹیگوامیں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

جنوبی افریقہ کوپانچ میچوں کی سیریز میں 0-4 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے میچ 19 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 17/09/2021 - 14:33:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :