6 ریڈ اسنوکر ورلڈ کپ، حارث طاہر نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

پیر 20 ستمبر 2021 11:50

دو حہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2021ء) پاکستان کے حارث طاہر نے 6 ریڈ اسنوکر ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری آئی بی ایس ایف 6 ریڈ ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ کے ناک آؤٹ رائونڈ کے پہلے میچ میں حارث طاہر نے ہانگ کانگ کے چینگ یو کیو کو پانچ۔

(جاری ہے)

دو سے شکست دی اس سے قبل اتوار کو اپنے آخری گروپ میچ میں حارث طاہر نے فلسطین کے خالد الاسطل کو 2-5 سے شکست دی تھی۔
وقت اشاعت : 20/09/2021 - 11:50:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :